*شاہنواز اہنگر کا سرکار سے زوردار مطالبہ*
*ریاست میں لیبر ریٹ میں بڑوتری کرنے کا کیا مطالبہ*
*مزدوروں کے حقوق کی پامالی نہ قبل برداشت*
*کشتواڑ :- راسٹریاپی ٹریڈ یونین سٹیٹ سکریٹری شاہنواز اہنگر نے ایک زوردار پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ سرکار فوری طورپر مزدوروں کی اجرتوں میں اضافہ کا علان کرے، اہنگر نے کہا کہ ایفکان کمپنی اپنی پالیسی واضح کرے، اس کے ساتھ ساتھ ڈسٹ الونس، گیس الونس، وردی، مزدوروں کو فراہم کرے اور لیبر قوانین کے تحت تنخہ واگزار کرانے پر بھی زور دیا گیا، اس دوران ریاستی انتظامیہ سے زوردار مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی کی عوام کو فی کمبہ روزگار فراہم کیا جا ہے، انہوں نے کہا کہ عوام بےروزگاری سے پرشان حال ہے، چند مفاد پرست عناصر اپنی سیاست چمکانے کے لے آہے روز من گھڑت بیانات جاری کرتے رہتے ہیں ۔جس سے ریاستی عوام کو شرمندگی اٹھانی پڑرہی ہے ، اہنگر نے کہا کہ عوام راسٹریاپی ٹریڈ یونین کے بننر تلے اپنی آواز کو بلند کرے، اہنگر نے کہا کہ تمام مسائل بات چیت سے ہی حل ہوسکتے ہیں، انہوں نے کہا کہ بچکانہ حرکتیں کرنے سے روزگار دلانے کی بات کرنے والے صرف بےروزگار نوجوانوں کا استعمال کرتے ہیں ہے،*افسوسناک اور تشویش ناک ہے، انہوں نے کہا کہ بھارت کی تمام ریاستوں میں کام کرنے والی راسٹریاپی ٹریڈ یونین میں ہی نوجوانوں کا بہتر مستقبل موجود ہے، اہنگر نے کہا کہ عوام ہمارے ساتھ ہے اور ہم عوام کے ساتھ، اہنگر نے اپنے بیان میں کہا کہ چند عناصر نام نہاد بیانات جاری کرکے خلا پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں، لہزا مقامی انتظامیہ کو خبردار رہنے کی ضرورت ہے، شاہنواز اہنگر نے کہا کہ تمام لوگ بلا لہز مذہب و ملت راسٹریاپی ٹریڈ یونین میں شمولیت کرے، انہوں نے کہا کہ بھارت کے عظیم الشان لیڈر جے پرکاش نارائن کا بھی یہ ہی خواب تھا کہ عوام روزگار حاصل کرے، اہنگر نے کہا کہ کسی بھی فرد کو عوامی جزبات کے ساتھ خلواڑ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گئی،اہنگر نے کہا کہ مزدوروں کے ساتھ کسی بھی طرح کے سمجھتے نہ قبل برداشت ہے،*