چند مفاد پرست عناصر مزدوروں کا استحصال کرنا بند کرے

ڈول پروجیکٹ میں ٹھکا حاصل کرنے کے لئے دنگا بڑکانے کی کوشش میں مصروف ہیں چند مفاد پرست

365

*چند مفاد پرست عناصر مزدوروں کا استحصال کرنا بند کرے*

*ڈول پروجیکٹ میں ٹھکا حاصل کرنے کے لئے دنگا بڑکانے کی کوشش میں مصروف ہیں چند مفاد پرست*

کشتواڑ :- راسٹریاپی ٹریڈ یونین سٹیٹ سکریٹری شاہنواز اہنگر نے خبردار کرتے ہوے کہا کہ چند مفاد پرست عناصر ڈول پروجیکٹ میں ملازمت حاصل کرنے کے نام پر ٹھکا حاصل کرنے کے لے دنگا بڑکانے کی کوشش میں مصروف ہیں، مزدور ہوشیار رہیں چند مفاد پرست ٹھیکا حاصل کرنے کے لئے مزدوروں کا استحصال کرنے میں کوہی قصر نہیں چھوڑ رہے ہیں ۔اہنگر نے اپنے خطاب میں کہا کہ سرکار فوری طورپر مزدوروں کی اجرتوں میں اضافہ کا علان کرے، اہنگر نے کہا کہ ایفکان کمپنی اپنی پالیسی واضح کرے، اس کے ساتھ ساتھ ڈسٹ الونس، گیس الونس، وردی، مزدوروں کو فراہم کرے اور لیبر قوانین کے تحت تنخہ واگزار کرانے پر بھی زور دیا گیا، انہوں نے کہا کہ عوام بےروزگاری سے پرشان حال ہے، چند مفاد پرست عناصر اپنی سیاست چمکانے کے لے آہے روز نام نہاد کال دے کر مزدوروں کو بڑکانے میں مصروف ہے لہزا حکام کو نیند سے جاگنے کی ضرورت ہے ،اہنگر نے کہا کہ عوام راسٹریاپی ٹریڈ یونین کے بننر تلے اپنی آواز کو بلند کرے، اہنگر نے کہا کہ تمام مسائل بات چیت سے ہی حل ہوسکتے ہیں، انہوں نے کہا کہ بچکانہ حرکتیں کرنے سے روزگار دلانے کی بات کرنے والے صرف بےروزگار نوجوانوں کا استعمال کرتے ہیں ہے،افسوسناک اور تشویش ناک ہے، انہوں نے کہا کہ بھارت کی تمام ریاستوں میں کام کرنے والی راسٹریاپی ٹریڈ یونین میں ہی نوجوانوں کا بہتر مستقبل موجود ہے، اہنگر نے کہا کہ عوام ہمارے ساتھ ہے اور ہم عوام کے ساتھ، اہنگر نے اپنے بیان میں کہا کہ چند عناصر نام نہاد بیانات جاری کرکے خلا پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں، لہزا مقامی انتظامیہ کو خبردار رہنے کی ضرورت ہے، شاہنواز اہنگر نے کہا کہ تمام لوگ بلا لہز مذہب و ملت راسٹریاپی ٹریڈ یونین میں شمولیت کرے، انہوں نے کہا کہ بھارت کے عظیم الشان لیڈر جے پرکاش نارائن کا بھی یہ ہی خواب تھا کہ عوام روزگار حاصل کرے، اہنگر نے کہا کہ کسی بھی فرد کو عوامی جزبات کے ساتھ خلواڑ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گئی،اہنگر نے کہا کہ مزدوروں کے ساتھ کسی بھی طرح کے سمجھتے نہ قبل برداشت ہے۔ انہوں نے کہا کہ شرپسند عناصر سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے