فردوس ٹاک کو کالے جنڈے دیکھانا فرقہ پرستی کی علامات
*چناب ویلی صوبے کا حق حاصل کرکے ہی دم لے گی:- شاہنواز اہنگر*
کشتواڑ :- اسمبلی الیکشن لڑ چکے امیدوار شاہنواز اہنگر نے فردوس ٹاک کو کالے جنڈے دیکھانے کو فرقہ پرستی کی علامت قرار دیا، اہنگر نے اپنے بیان میں کہا کہ چناب ویلی کی قیادت کو ایک جٹ ہوکر چناب ویلی کو صوبے کی مخالفت کرنے والوں کو موتوڑ جواب دینا چاہئے، اہنگر نے کہا کہ خطہ چناب کی عوام پرامن ہے اور پرامن مقاصد کو حاصل کرنے والے لوگوں کو نہ للکارا جاہے، اہنگر نے کہا کہ ہم چناب ویلی کو صوبے کی مانگ کرتے رہے گے، چناب کا کلچر، ادب، و عتماد اپنی ایک الگ تصویر پیش کرتا ہے، اہنگر نے اپنے بیان میں کہا کہ چناب ویلی کے کسی بھی لیڈر کے خلاف کوہی بھی کاروائی کو ہرگیز برداشت نہیں کیا جائے گا ۔ شاہنواز اہنگر نے خطہ چناب کی عوام اور لیڈرشپ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ ایک پلیٹ فارم پر آکر خطہ چناب کو ڈیویجن کا مطالبہ کرے، اہنگر نے کہا کہ فرقہ پرستی کو چناب کی عوام نے پہلے بھی مسترد کیا ہے اور آگے بھی کرتی رہے گئی، شاہنواز اہنگر نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو اس غیر اخلاقی طرز کی برپور مزہمت کرنی چاہئے، شاہنواز اہنگر نے کہا کہ ہم کو اپنے تمام اختلافات کو ایک طرف چھوڑ کر ایک پلیٹ فارم پر آنا چاہئے، اہنگر نے کہا کہ پرامن ماحول کو کسی کو بھی خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اہنگر نے کہا کہ چناب ویلی کی عوام دویجن کا حق، لے کرہی دم لے گی، انہوں نےکہا کہ ہم چناب ویلی کو ڈویجن معاملے پر یک زبان ہیں، اہنگر نے کہا کہ پرامن ماحول کو ہرگیز خراب نہ کیا جا ہے، اہنگر نے کہا کہ چند مفاد پرست اپنی سیاسی روٹیاں سیکنے کے لے چناب ویلی کا ماحول خراب کرنے پر اماده ہیں، لہزا حکام کو کڑی نگاہ رکھنے کی ضرورت ہے،